دوستو احساس ایمرجنسی کیش کی طرف سے عوام کو میسج ملنا شروع ہو گئے ہیں

دوستو احساس ایمرجنسی کیش کی طرف سے عوام کو  میسج ملنا شروع ہو گئے ہیں اگر آپ کو بھی کوئی اس طرح کا کوئی میسج ملا ہے تو مبارک ہو آپ بھی راشن سکیم سے اپنے گھروں میں عمران خان صاحب اور دیگر لوگوں کا جنہوں نے مشکل کے اس وقت میں آپ لوگوں کا ساتھ دیا ان کو اپنی دعا میں یاد رکھیں اور جن کو ابھی تک میسج نہیں ملا وہ نیچے دیا گئے طریقہ پر عمل کریں اپنے موبائل کے write میسج میں جا کر ٤٤٧١ پر میسج کریں اپنا نام پتا شنختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر مزید معلومات کے لیا نیچے دیا گے ویڈیو لنک پر کلک کریں شکریہ  

Comments